وقف بورڈ ترمیمی بل، مسلمان کیوں خاموش ہیں؟

وقف بورڈ ترمیمی بل، مسلمان کیوں خاموش ہیں؟

.

.

.

.

وقف بورڈ کی جائیداد کو بچانے کے لیے مسلمانوں کو پوری طاقت کے ساتھ آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔
جس طرح سے دفعہ 370 اور بابری مسجد کو مسلمانوں سے چھین لیا گیا۔
اسی طرح مسلمانوں سے وقف املاک کو ہتھیانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ لاکھوں مساجد، ہزاروں درگاہیں، لاکھوں قبرستان، ہزاروں تجارتی دکانیں، سیکڑوں اسکول، سیکڑوں مدارس، لاکھوں مکانات مسلمانوں کی وقف بورڈ کی جائیداد پر ہیں، جن سے عام مسلمان بھی مستفید ہوتا ہے۔
اگر وقف بورڈ ترمیمی بل پاس ہوتا ہے تو مسلمانوں کو تدفین کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔
اس کے خلاف پوری قوت کے ساتھ آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top