اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے : رجب طیب اردگان

اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے : رجب طیب اردگان

.

.

.

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اسرائیل ایک دہشت کر دریاست ہے جو غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے

 

 

 

 

برطانوی نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق ترک صدر نے اپنے اس موقف کو دہرایا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس دہشت گرد تنظیم نہیں۔

 

 

 

ترک پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب اردگان نے اسرائیلی وزیرا عظم بنیا من نیتن یاہو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اعلان کریں کہ آیا اسرائیل کے پاس نیو کلیئر

 

 

 

بم ہیں یا نہیں ؟ ترک صدر نےکہا ہے کہ حماس ایک سیاسی جماعت ہے جسے فلسطینیوں نے منتخب کیا ہے

 

 

 

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top