عتیق احمد کے قتل پر مولانا محمود مدنی نے کہہ دی بڑی بات
.
.
.
مولانا محمود اسعد مدنی نے پولس کی حفاظت میں عتیق احمد اور ان کے بھائی کے وحشیانہ قتل کو لاء اینڈ آرڈر اور اسٹیٹ مشنری کی مکمل ناکامی بتایے ہوئے کہا کہ جو کچھ وہاں پیش آیا،وہ ملک و انسانیت کے لیے شرمناک ہے۔ اگر اس ملک میں قانون کی پاسداری نہیں ہوگی، تو ہر طرف انارکی پھیل جائے گی۔