آپس کے معاملات سدھارنے کے لیے کتنی زبردست ہیں قران حكيم كى یہ نو باتیں ، کاش ہم اسے اپنے عمل میں لائیں.
.
Contents
آپس کے معاملات سدھارنے کے لیے کتنی زبردست ہیں قران حكيم كى یہ نو باتیں ، کاش ہم اسے اپنے عمل میں لائیں.
3 – وأقسطوا :
ہر جھگڑے کو حل کرنے کی کوشش کرو اور دو گروہوں کے درمیان انصاف کرو. الله کریم انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے.4 – لا يسخر :
کسی کا مذاق مت اڑاؤ .. ہو سکتا ہے کہ وہ الله کے نزدیک تم سے بہتر ہو
5 – ولا تلمزوا :
کسی کو بے عزّت مت کرو6 – ولا تنابزوا :
لوگوں کو برے القابات (الٹے ناموں) سے مت پکارو7 – اجتنبوا كثيرا من الظن :
برا گمان کرنے سے بچو کہ کُچھ گمان گناہ کے زمرے میں آتے ہیں.8 – ولا تجسَّسُوا :
ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو
9 – ولا يغتب بعضكم بعضا :
تُم میں سےکوئی ایک کسی دوسرے کی غیبت نہ کرے کہ یہ گناہ کبیرہ ہے.
(سورہ الحجرات)

.
1 – فتبينوا :
کوئی بھی بات سن کر پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو. کہیں ایسا نہ ہو کہ بات سچ نہ ہو اور کسی کو انجانے میں نقصان پہنچ جائے.
2 – فأصلحوا :
دو بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو. تمام ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں.
3 – وأقسطوا :
ہر جھگڑے کو حل کرنے کی کوشش کرو اور دو گروہوں کے درمیان انصاف کرو. الله کریم انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے.
ہر جھگڑے کو حل کرنے کی کوشش کرو اور دو گروہوں کے درمیان انصاف کرو. الله کریم انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے.
4 – لا يسخر :
کسی کا مذاق مت اڑاؤ .. ہو سکتا ہے کہ وہ الله کے نزدیک تم سے بہتر ہو
کسی کا مذاق مت اڑاؤ .. ہو سکتا ہے کہ وہ الله کے نزدیک تم سے بہتر ہو
5 – ولا تلمزوا :
کسی کو بے عزّت مت کرو
کسی کو بے عزّت مت کرو
6 – ولا تنابزوا :
لوگوں کو برے القابات (الٹے ناموں) سے مت پکارو
لوگوں کو برے القابات (الٹے ناموں) سے مت پکارو
7 – اجتنبوا كثيرا من الظن :
برا گمان کرنے سے بچو کہ کُچھ گمان گناہ کے زمرے میں آتے ہیں.
برا گمان کرنے سے بچو کہ کُچھ گمان گناہ کے زمرے میں آتے ہیں.
8 – ولا تجسَّسُوا :