اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی غصے میں :گستاخ رسول ﷺکو جلد سزا دی جائے

اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی غصے میں :گستاخ رسول ﷺکو جلد سزا دی جائے

.
.
.
اے آئی ایم آئی ایم کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے میڈیا کو بتایا کہ یتی نرسنگھانند کے خلاف کیس رجسٹر رجسٹر کیا جانا چاہئے بلکہ گرفتار کیا جانا چاہئے اور ہمیں امید ہے کہ جلد ہی کارروائی کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی اسد الدین اویسی نے لوگوں سے پرسکون رہنے اور قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لینے کی اپیل کی۔ اس موقع پر اے آئی ایم آئی ایم کے ایم ایل اے اور ایم ایل سی بھی موجود تھے۔
.

.

مکمل تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں 👇👇👇

.

.

 

https://www.facebook.com/share/v/sfmyH1BTNKDyi4cJ/

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top