افغانستان میں نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے سزا کا اعلان

افغانستان میں نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے سزا کا اعلان

.
.
.
.
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں باجماعت نماز میں شرکت نہ کرنے والے ملازمین کے لیے سزا کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے "العربیہ کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ سزا میں نصیحت کرنے سے لے کر
تنخواہوں کی کٹوتی تک کی شق شامل ہے ۔
ذبیح اللہ نے مزید کہا کہ جو بھی نماز چھوڑنے کو دہرائے گا اس کی ملازمت کا مقام تبدیل کر
دیا جائے گا یا اس کے عہدہ میں تنزلی کر دی جائے گی یاد رہے رواں ماہ اگست کی 15 تاریخ کو طالبان نے افغانستان پر اپنی حکمرانی کے تین سال مکمل ہونے کا جشن منایا ہے ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top