"ترک صدر اردگان کی دھمکی: اسرائیل کے خلاف کارروائی کے لیے فوج کو تیار کرنے کا اعلان”
.
.
.
.
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے اپنے ملک کی فوج کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے تا کہ "فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کا بھر پور جواب دیا جا سکے ۔ انھوں نے یہ بات اتوار کے روز ریزے صوبے میں حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے اجلاس کے دوران میں کہی ۔