علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی میڈیکل کالونی میں فائرنگ، 2ملازمین زخمی، پولیس حراست میں 2 ملزمین

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی میڈیکل کالونی میں فائرنگ، 2ملازمین زخمی، پولیس حراست میں 2 ملزمین

.

.

 

 

 

بمطابق تفصیل علی گڑھ کے سول لائنز تھانہ علاقے میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی میڈیکل کالونی میں اے ایم یو رجسٹرار آفس میں تعینات دو حقیقی بھائیوں کو گولی مار دی گئی۔ دونوں بھائی گولی لگنے کی وجہ سے کافی زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں علاج کے. لئے داخل کرایا گیا ہے۔
فائرنگ کے واقعے سے اتر پردیش کے علی گڑھ ضلع میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی میڈیکل کالونی میں معمولی جھگڑے کے بعد رجسٹرار آفس میں تعینات ملازمین پر فائرنگ کی گئی۔ دو ملازمین گولی لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی ملازمین کو علاج کے لیے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔ میڈیکل کالج میں پولیس مع اہلکار فورس کے موجود ہیں۔پولیس، واقعہ کے بارے چھان بین کرنے میں مصروف ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top