موت العالِم موت العالَم :فخر سیتاپور مفتی شکیل احمد صاحب سابق استاذ دارالعلوم دیوبند اپنے مالک حقیقی سے جاملے
.
.
.
.
دارالعلوم دیوبند کے سابق استاذ تفسیر امام المعقولات محدث كبير ترجمان دیوبند رئيس الخطباء استاذ الاساتذہ ٬ خطیب العصر ٬ حضرت مولانا مفتی محمد شکیل صاحب تمبوری ثم لکھنؤی سابق استاذ دارالعوم دیوبند ٬ کافی وقت سے بیمار چل رہے تھے یاد داشت بھی کمزور ہو گئی تھی کسی کو پہچاننے میں دقت محسوس کر رہے تھے
لیکن اس کے باوجود مطالعہ کا شوق ان میں ایسا رس بس گیا تھا کہ کتاب ہمہ وقت ساتھ رہتی تھی اور اپنی علمی مشاغل میں مصروف رہتے تھے
ان کے شوق مطالعہ کا اندازہ اس ویڈیو سے لگایا جاسکتا ہے
👇👇👇
.
.
..
ذات باری تعالی کا کرنا ایسا ہوا کہ کہ اسی طویل علالت اور مشاغل کے ساتھ فخر سیتاپور کو اپنے پاس بلا لیا😭
..