مفتی تقی عثمانی کی حماس قیادت سے حیرت انگیز ملاقات
.
.
.
.
دار العلوم کراچی اور وفاق المدارس العربیہ کے صدر مولانا مفتی محمد تقی عثمانی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی قیادت سے ملاقات کی ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک خبر کے مطابق مفتی محمد تقی عثمانی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی اعلی قیادت خالد مشعل اور اسما عیل ہنیہ سے ملاقات کی ۔
مفتی تقی عثمانی نے 7 اکتوبر کے بعد نہ صرف حماس کی بڑے پیمانے پر مالی امداد کا اعلان کیا بلکہ کئی مرتبہ امت مسلمہ کے حکمرانوں سے اجتماعی طور پر اسرائیل کے خلاف فوجی طاقت استعمال کرنے کا فتوی بھی جاری کیا ہے۔ تصاویر دیکھنے کیلیے اس لنک ما کو ایکس ( ٹوئٹر ) ایپ میں یا گوگل کروم وغیرہ براؤزر میں