مکہ مکرمہ میں کبوتروں کے تعلق سے حکومت کا بڑا فیصلہ

مکہ مکرمہ میں کبوتروں کے تعلق سے حکومت کا بڑا فیصلہ

.

.

.

.

مکہ مکرمہ میونسپلٹی کے ترجمان اسامہ الزیتونی نے کہا ہے کہ پبلک مقامات پر کبوتروں کو دانہ ڈالنا خلاف ورزی ہے ۔

 

 

 

 

 

 

 

 

سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ایسا کرنے پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا انہوں نے کہا ہے کہ فٹ پاتھ ، پارک یا کسی بھی پبلک مقام پر کبوتروں کو دانہ ڈالنے سے گندگی پھیلتی ہے
نئے میونسپلٹی قوانین کے مطابق ایسا کرنا عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے برابر ہے اور فٹ پاتھ بھی عوامی املاک میں شامل ہے ۔
انہوں نے کہا ہے کہ خلاف ورزی دہرانے پر جرمانہ بھی دو گنا ہو جائے گا ۔

 

 

 

 

 

 

 

انہوں نے واضح کیا ہے کہ میونسپلٹی شہر کی صفائی ستھرائی اور ماحول کی پاکیزگی کے لیے فٹ پاتھوں کی صفائی کے علاوہ انہیں دھویا بھی جاتا ہے ۔

 

 

 

بشکریہ کشکول حجازی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top