اسرائیل پر ہیکروں کا سائبر حملہ

اسرائیل پر ہیکروں کا سائبر حملہ

.

.

 

.

فلسطینی مزاحمت کاروں کا اسرائیل پر چو طرفہ حملہ جاری ہے اس بار اسرائیل پر سائبر اٹیک ہوا ہے اور حملہ کے نام رکھا گیا ہے "سائبر طوفان الاقصیٰ‛‛ اس نے حساس معلومات حاصل کر حماس کے حوالہ کردیا۔
امیریکی اور عالمی معاملات کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر صام یوسف نے اپنے سوشیل میڈیا اکاونٹ پر اطلاع دیتے ہوئے ایک ویڈیو نشر کی ہے اور لکھا ہے کہ "خود کو "سائبر طوفان الاقصیٰ” کہنے والی ایک ہیکر ٹیم نے اعلان کیا کہ وہ اسرائیلی وزارت دفاع کی ویب سائٹ میں گھسنے میں کامیاب رہی ہے ، اور اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ اس نے حساس معلومات حاصل کر کے اسے مزاحمت کے حوالے کر دیا۔‛‛
اس بار اسرائیل بری طرح گھر چکا ہے اللہ تعالی فلسطین کی حمایت و نصرت کرنے والوں کی مدد فرمائے۔

✍🏻محسن خان ندوی کلکتہ

1 thought on “اسرائیل پر ہیکروں کا سائبر حملہ”

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top