سعودی عرب اور انڈیا پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟؟
.
.
انتہائی اہم خبر آگئی……….
بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے سعودی عرب میں 29 رمضان کو چاند نہ نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے۔
اگر سعودی عرب میں 29 رمضان کو چاند نظر نہیں آتا تو پھر پاکستا ن اور سعودی عرب میں بروز ہفتہ عیدالفطر ہونے کاامکان ہے۔
بین الاقوامی فلکیاتی ادارے نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ یہ پیشگوئی فلکیاتی معلومات پر کی گئی ہے، جبکہ سعودی عرب میں عید الفطر کی تاریخ کا حتمی اعلان وہاں کے حکام نئے چاند کی رویت کی بنیاد پر کریں گے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل خبر آئی تھی کہ سعودی عرب میں عیدالفطر جمعہ کو ہونے کا امکان ہے
دوسری جانب ماہرین فلکیات نے پاکستان میں تیس روزے ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے عیدالفطر کے ہفتے کے روز ہونے کا امکان ظاہر کیا تھا۔
پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا بروز جمعرات 20 اپریل کو چاند کی رویت کے حوالے سے اجلاس طلب کیا گیا ہے، جس میں شہادتوں کی بنیاد پر عیدالفطر کے حوالے سے اعلان کیا جائے گا، اگر سعودی عرب اور پاکستان میں 29 رمضان کو چاند نظر نہیں آتا تو پھر سعودی عرب، انڈیا اور پاکستان تینوں ممالک میں عید الفطر ایک ہی روز ہونے کا امکان ہے
بشکریہ
سعودی عرب اور انڈیا پاکستان میں عید الفطر
کب ہوگی؟ انتہائی اہم خبر آگئی……….

بشکریہ ایم ایم نیوز