"وقف ترمیمی بل پر گجرات میں گرما گرم بحث، اویسی اور وزیر داخلہ آمنے سامنے”
.
.
.
وقف بل پر گجرات کی میٹنگ میں زبردست ہنگامہ دیکھنے کو ملا گجرات ریاست کے وزیر داخلہ اور بیرسٹر اسدالدین اویسی کے درمیان تیخی بحث دیکھی گئی ہے
وقف ترمیمی بل 2024 کے متعلق جوائن پارلیمانی کمیٹی یعنی جے بی سی کی گجرات کے احمدآباد میں میٹنگ ہوئی اس میٹنگ میں بل کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا جا رہا تھا اسی درمیان ریاست کے وزیر داخلہ ہرش سندھوی اور مجلس اتحاد المسلمین کے صدر رکن پارلیمنٹ جناب بیرسٹراسدالدین اویسی صاحب کے درمیان بحث ہوگی دونوں لیڈران کے درمیان وقف بورڈ کے ضوابط اور قانون پر تنازع ہو گیا تھا بتایا جا رہا ہے کہ دونوں لیڈران کے درمیان بل کے کسی حصے سے متعلق پہلے کہا سنی ہوئی اور پھر بات بحث تک پہنچ گئی ذرائع کے مطابق اویسی نے کہا کہ یہ بل مسلمانوں کے بنیادی حقوق کو چھیننے کی ایک کوشش ہے ریاست کے وزیر داخلہ ہرش سندھویا نے کہا ہے کہ ہم سبھی مذاہب کے بنیادی حقوق کو محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں کوئی بھی شخص وقف بورڈ میں درخواست دیتا ہے
اور عام شہریوں کے ٹیکس کا پیسہ بغیر سماعت کے ضبط کر لیا جاتا ہے عام شہریوں کا کیا قصور ہے سرکاری جائیداد پر سبھی کا حق ہے سورت کارپریشن میں بورڈ کو درخواست دینے کے معاملے کا بھی حوالہ دیا گیا دوار کا سومنات مذہب اور عقیدت کا مرکز ہے اگر اچانک قبضہ ہو جائے تو اس کا حل ضروری ہے جی پی سی کے احمد آباد پہنچنے کے بعد کانگریس لیڈر عمران کھیڑاوالا نے کہا کہ جب بی سی گجرات آئی ہے میں ان کا استقبال کرتا ہوں اس ترمیمی بل سے پورا مسلم معاشرہ فکرمند ہے انہوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ اگر حکومت کو مسلمانوں کی فکر تھی تو انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا جو مسلمانوں کے لیے مفید ثابت ہو ہم بل کی حمایت نہیں کرتے ہیں ہمارے لیڈر راہل گاندھی بھی اس کے خلاف تھے اس سے پہلے جے بی سی کے چیئرمین جگدنتکا پال نے کہا کہ وقت ترمیمی بل 2024 جسے پارلیمنٹ جے سی بی کو بھیجا گیا تھا تین ماہ کا وقت دیا گیا تھا اس وقت ہی میں نے کہا تھا کہ اگر کوئی بل جے پی سی کو بھیجا جاتا ہے تو حکومت کو امید ہے کہ اسٹیک ہولڈرز اور جے پی سی ممبران کے درمیان بات چیت ہوگی اور ترامیم پر ان کی رائے لی جاسکتی ہے
واضح رہے کہ وقف ترمیمی بل 8 اگست 2024 کو لوک سبھا میں پیش کیا گیا پھر گرما گرم بحث کے بعد اسے جی پی سی کے پاس بھیج دیا گیا
بتایا جا رہا ہے کہ اویسی صاحب بہت ہی زیادہ کوشش میں لگے ہوئے ہیں بہت ہی زیادہ جدوجہد کر رہے ہیں کہ کسی طرح یہ بل رجیکٹ ہو جائے کسی طرح یہ بالکل ختم ہو جائے، اسی بل کے ضوابط کے تعلق سے ریاست گجرات کے وزیر داخلہ سے اویسی صاحب کی بحث ہوگی اور آج اویسی صاحب نے ایک ویڈیو شیئر کرکے جانکاری دی ہے کہ جے پی سی کی میٹنگ میں بیٹھے ہوئے ہیں جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
دوستوں بھارت میں کروڑوں مسلمانوں نے اس بل کی مخالفت کی کیا آپ کو لگتا ہے کہ بل واپس ہو جائے گا آپ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں دوستوں دعا کریں اللہ تعالی بھارت کے مسلمانوں کے حق میں بہتر فیصلہ فرمائے خیر کا معاملہ فرمائے آمین
.
.
.