بنگلہ دیش کی وزیر اعظم واجد حسینہ کا اچانک استعفیٰ: اسلام پسند نوجوانوں کی کامیابی”

"بنگلہ دیش کی وزیر اعظم واجد حسینہ کا اچانک استعفیٰ: اسلام پسند نوجوانوں کی کامیابی”

.

.

.

 

بنگلہ دیش کی ظالم و ڈائن وزیراعظم کو استعفیٰ دینا پڑا ہے، اسلام پسندوں سے دشمنی نکالنے کے لیے مشہور وزیراعظم کو آنا فانا استعفیٰ دے کر محفوظ مقام پر منتقل ہونا پڑا ہے،
بنگلہ دیش کے بیدار مغز، باشعور اور اسلام پسند نوجوانوں کو سلام ہے، ان کی جہد مسلسل اور قربانیوں کو سلام۔
ہمارے یہاں کے وہ لوگ جنہوں نے اب تک بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے خلاف پابندی اور کریک ڈاؤن پر مصلحتاً لب کشائی نہیں کی تھی اب وہ لب کشائی کرسکتے ہیں ۔
.

.

.
✍️: سمیع اللہ خان

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top