سیما حیدر کے بعد پاکستان کی مہوش نے پیار کی خاطر پار کی سرحد”
.
.
Contents
سیما حیدر کے بعد پاکستان کی مہوش نے پیار کی خاطر پار کی سرحد”.
چورو : پاکستان کی سیما حیدر اور ہندوستان کے سچن مینا کی محبت کی کہانی سے آپ ضرور واقف ہوں گے۔ راجستھان میں ایک بار پھر ایسی ہی کہانی سامنے آئی ہے۔ اس کہانی کے کردار پاکستان کی مہوش اور راجستھان کے چورو ضلع سے رحمان ہیں۔ ہندوستان اور پاکستان بین الاقوامی سرحد کے دونوں جانب کے محبت کرنے والے یہ محبت کے پرندے اب ایک ہو گئے ہیں۔ ان دونوں کہانیوں میں کچھ اشتراک ہیں تو کچھ باتیں مختلف بھی ہیں۔ لیکن مقصد ایک ہی ہے اور وہ ہے محبت کو حاصل کرنا۔دراصل پاکستان کے لاہور کی رہنے والی مہوش (25) نے ضلع چورو کے گاؤں پتھیسر کے رہنے والے رحمان (30) سے باقاعدہ شادی کر لی ہے۔ دونوں کی ملاقات ایمو نامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن ہوئی تھی۔ جبکہ سیما حیدر اور سچن کی ملاقات PUBG گیم کے ذریعے آن لائن ہوئی تھی۔ ان ای ملاقاتوں کے
بعد دونوں جوڑے ایک دوسرے کے ساتھ پیار کرنے لگے۔ سیما حیدر اپنے چار بچوں کے ساتھ نیپال کے راستے غیر قانونی طور پر ہندوستانی پہنچی تھی۔ وہیں مہوش اپنے دونوں بچوں کو پیچھے چھوڑ کر قانونی طور پر باگھہ بارڈر سے ہندوستان آئی ہیں۔
.

چورو : پاکستان کی سیما حیدر اور ہندوستان کے سچن مینا کی محبت کی کہانی سے آپ ضرور واقف ہوں گے۔ راجستھان میں ایک بار پھر ایسی ہی کہانی سامنے آئی ہے۔ اس کہانی کے کردار پاکستان کی مہوش اور راجستھان کے چورو ضلع سے رحمان ہیں۔ ہندوستان اور پاکستان بین الاقوامی سرحد کے دونوں جانب کے محبت کرنے والے یہ محبت کے پرندے اب ایک ہو گئے ہیں۔ ان دونوں کہانیوں میں کچھ اشتراک ہیں تو کچھ باتیں مختلف بھی ہیں۔ لیکن مقصد ایک ہی ہے اور وہ ہے محبت کو حاصل کرنا۔
دراصل پاکستان کے لاہور کی رہنے والی مہوش (25) نے ضلع چورو کے گاؤں پتھیسر کے رہنے والے رحمان (30) سے باقاعدہ شادی کر لی ہے۔ دونوں کی ملاقات ایمو نامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن ہوئی تھی۔ جبکہ سیما حیدر اور سچن کی ملاقات PUBG گیم کے ذریعے آن لائن ہوئی تھی۔ ان ای ملاقاتوں کے