موت العالِم موت العالَم :فخر سیتاپور مفتی شکیل احمد صاحب سابق استاذ دارالعلوم دیوبند اپنے مالک حقیقی سے جاملے

موت العالِم موت العالَم :فخر سیتاپور مفتی شکیل احمد صاحب سابق استاذ دارالعلوم دیوبند اپنے مالک حقیقی سے جاملے

.

.

.

.

دارالعلوم دیوبند کے سابق استاذ تفسیر امام المعقولات محدث كبير ترجمان دیوبند رئيس الخطباء استاذ الاساتذہ ٬ خطیب العصر ٬ حضرت مولانا مفتی محمد شکیل صاحب تمبوری ثم لکھنؤی سابق استاذ دارالعوم دیوبند ٬ کافی وقت سے بیمار چل رہے تھے یاد داشت بھی کمزور ہو گئی تھی کسی کو پہچاننے میں دقت محسوس کر رہے تھے
لیکن اس کے باوجود مطالعہ کا شوق ان میں ایسا رس بس گیا تھا کہ کتاب ہمہ وقت ساتھ رہتی تھی اور اپنی علمی مشاغل میں مصروف رہتے تھے

ان کے شوق مطالعہ کا اندازہ اس ویڈیو سے لگایا جاسکتا ہے

👇👇👇 

.

.

..

ذات باری تعالی کا کرنا ایسا ہوا کہ کہ اسی طویل علالت اور مشاغل کے ساتھ فخر سیتاپور کو اپنے پاس بلا لیا😭

 

..

اناللہ واناالیہ راجعون

..
تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا

یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی

..

رب كريم حضرت والا کی بال بال مغفرت فرمائے اوران کے درجات کو بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے و پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
نماز جنازه بعد نماز عصر لکھنو عیش باغ میں ہوگی انشاء اللہ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top