اسرائیل میں قید مروان برغوتی کی رہائی حماس کے لیے اہم کیوں ہے ؟
.
.
.
.
مزاحمت پسند تنظیم حماس کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے میں قیدیوں کی رہائی میں سب سے ہائی پروفائل قیدی مروان برخوتی سے ہائی کی رہائی شامل ہوئی لازمی ہے جن کا نام فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے ممکنہ جانشین کے طور پر لیا جاتا رہا ہے ۔