مفتی سلمان ازہری کے خلاف ہندوتوا پروپیگنڈا شروع ہے، انہیں گرفتار کروانے کی چل رہی ہے سازش
.
.
.
.
مفتی سلمان ازہری نے گجرات کے جوناگڑھ میں ایک بیان میں صرف اتنا کہا کہ ، ابھی کتوں کا دور ہے ہمارا بھی دور آئے گا، اس جملے کو ہندوتوا میڈیا نے ہندوؤں کے خلاف بتاکر پروپیگنڈا کردیا ہے کہ مفتی سلمان ازہری نے ہندوؤں کو کتا بول دیا ہے، جبکہ اپنی پوری تقریر میں مفتی سلمان نے ایک مرتبہ بھی لفظ ہندو نہیں ادا کیا ہے، جبکہ یہ جملہ دسیوں واقعات کی طرف منسوب ہوسکتا ہے
یہ سنگھی آئی۔ٹی سیل جان بوجھ کر مفتی سلمان کو پھنسانا چاہتی ہے تاکہ مسلمانوں میں کوئی بولنے والا نہ رہے، ان کے دباؤ میں نہ آئیں بلکہ ان سے پوچھیں کہ تم اپنے آپ کو ہی کتا کیوں سمجھ لیتے ہو؟
.
.
.
.