علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے مسلمانوں کو ہٹانے کی سازشیں!

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے مسلمانوں کو ہٹانے کی سازشیں! 

.

.

.

.

یہ او۔بی۔سی دانشور دلپ منڈل، مسلسل علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کےخلاف مہم چل رہا ہے،
دلپ منڈل یہ مطالبہ کررہا ہے کہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں صرف مسلمان ہی وائس۔چانسلر کیوں بنتا ہے؟ یہ مودی سرکار سے علیگڑھ یونیورسٹی کا مسلم درجہ ختم کرنے کا مطالبہ کررہا ہے، اور علیگڑھ یونیورسٹی میں مسلمانوں کو ملنے والی "اسلامی” سہولتیں بھی ختم۔کروانے کے لیے مہم چلا رہا ہے
یہ بہت ہی تشویشناک ہے، اگر علیگڑھ یونیورسٹی بھی مسلمانوں کے ہاتھوں سے چھین لی گئی تو آپ جانتے ہیں کتنا نقصان ہوگا مسلمانوں کا؟

 

 

 

اس لیے آج ہی ابھی سے، اپنے اپنے علاقوں میں موجود، ایس۔سی، ایس۔ٹی اور او۔بی۔سی لیڈران سے سوال کیجیے، دلت اور امبیڈکروادیوں سے بھی سوال کیجیے کہ یہ آپکا آدمی آپ لوگوں کے نام پر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کےخلاف جو کررہا ہے، اس سے آپ متفق ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں تو اس کےخلاف بیان دیجیے، علیگڑھ مسلم۔یونیورسٹی کےخلاف مہم یہ بہانہ بناکر چلائی جارہی ہے کہ، نچلی ذات کے ایس۔سی، ایس۔ٹی، او۔بی۔سی لوگوں سے ناانصافی ہورہی ہے۔ جبکہ یہ صرف سَنگھی پروپیگنڈا ہے مقصد علیگڑھ یونیورسٹی سے مسلمانوں کو ہٹانا ہے۔

 

 

 

✍: سمیع اللہ خان

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top