حماس کے مجاہدین نے اسرائیل کے غرور کو پاش پاش کر دیا

حماس کے مجاہدین نے اسرائیل کے غرور کو پاش پاش کر دیا

hamas:khalid qudoomi

کراچی : ترجمان خالد قدومی نے کہا کہ حماس کے مجا ۔ ۔ ۔ بدین روزانہ اسرائیلی آرمی کو جہنم واصل کر رہے ہیں ، اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا ۔ حماس کے ترجمان خالد قدومی نے "الاقصیٰ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا، برطانیہ اور فرانس اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں ، حماس کے مجا۔ ۔ ۔ ۔ بدین نے اسرائیل کے سارے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے ، ایک سال سے زائد عرصے کے باوجود حماس کے مجا۔ ۔ ۔ ہدین پر عزم ہیں ۔ ایک سال سے زائد عرصے سے اہل غزہ و فلسطین جنگ کا شکار ہیں ، 45 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا گیا ہے ۔

خالد قدوی کا کہنا تھا کہ 10 ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ اور ہزاروں فلسطینی شدید زخمی ہیں، حماس کے مجاہدین طوفان کے نظریے کے تحت آگے بڑھ رہے ہیں۔

1 thought on “حماس کے مجاہدین نے اسرائیل کے غرور کو پاش پاش کر دیا”

  1. Bahot acchi baat hi ki ye ek muslim website hi magar ek diqqat hi ki is website per jo ads aati hi wo pura nude hota hi
    Hamare ulama hazarat is muslim website par bharosa kar ke in per news padhne aayenge aur fir fahasi, so i request you to do some thing if possible warna ye nudity wali picture aur video hammari 4 saal ke bacche se le kar 65 saal ki insaan ya musalman ki iman ko andar se khatm karta hi

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top